تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

سونے سے بنی چاکلیٹ کھانا چاہیں گے؟

دنیا بھر میں مختلف اقسام کی چاکلیٹ پیش کی جاتی ہے جنہیں نہایت شوق سے کھایا جاتا ہے، ایسی ہی ایک چاکلیٹ امریکی شہر لاس ویگاس میں پیش کی جارہی ہے جس میں سونے کی آمیزش کی جاتی ہے۔

یہ چاکلیٹ شراب بنانے والی ایک مشہور کمپنی کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔

کیریمل اور ڈارک چاکلیٹ سے بنائے جانے کے بعد اس پر 23 کیرٹ سونے کا اسپرے کیا جاتا ہے جس کے بعد یہ گولڈ بار میں بدل جاتی ہے۔

یہ قیمتی چاکلیٹ ایک پیکج میں ملتی ہے جس کی قیمت 100 ڈالر ہے۔ پیکج میں سونے کی آمیزش والی آئس کریم بھی شامل ہوتی ہے۔

کیا آپ یہ چاکلیٹ کھانا چاہیں گے؟

Comments

- Advertisement -