بھارت: پیٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں بھی 50 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے کا اعلان مرکزی وزیرِ پیٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری کی جانب سے کیا گیا۔ مرکزی وزیرِ پیٹرولیم ہردیپ سنگھ … بھارت: پیٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں