ہفتہ, مارچ 7, 2026
اشتہار

ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی

اشتہار

حیرت انگیز

ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی ہونے کے بعد نئی قیمت 184 روپے 79 پیسے فی کلو ہوگئی۔

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2667 روپے 40 پیسے مقرر ہوگئی۔

واضح رہے کہ اوگرا نے فروری کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

+ posts

علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

مزید خبریں