فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

راولپنڈی : لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا،ان چارجز میں اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا اور سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے … فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع پڑھنا جاری رکھیں