بھارتی طیارہ حادثے میں وہ خوش قسمت خاتون جو زندہ بچ گئی

بھارتی بدقسمت طیارے ایئرانڈیا کی ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گئی، خاتون آخری لمحات میں تاخیر کے باعث جہاز پر سوار ہونے سے رہ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا کے تباہ ہونے والے مسافر طیارے میں ایک خوش قسمت خاتون سوار ہونے … بھارتی طیارہ حادثے میں وہ خوش قسمت خاتون جو زندہ بچ گئی پڑھنا جاری رکھیں