اتوار, مئی 17, 2026
اشتہار

موٹر وے ایم 5 کا ایک اور حصہ سیلابی پانی میں بہنے کی تصاویر اور ویڈیو

اشتہار

حیرت انگیز

جلالپور پیروالہ (20 ستمبر 2025): موٹر وے ایم 5 کا ایک اور حصہ سیلابی پانی میں بہنے کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آ گئی ہیں۔

موٹر وے ایم 5

چیف پولیس آفیسر ملتان کے مطابق موٹر وے ایم فائیو کا مشرقی حصہ بھی شگاف پڑنے سے سیلاب میں بہہ گیا ہے، اس سے قبل ایم فائیو کا مغربی حصہ سیلاب میں بہہ گیا تھا۔

موٹر وے ایم 5 موٹر وے ایم 5

موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کا عملہ مشینری کے ساتھ موقع پر موجود ہے، دریائے ستلج کا پانی شدید بہاؤ کے ساتھ دریائے چناب کی جانب بہہ رہا ہے، اور پانی کا بہاؤ کم کرنے کے لیے شگاف میں پتھر ڈالے جا رہے ہیں، موٹروے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موٹروے ملتان سے جھانگڑہ تک تاحال بند ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں