صدر مملکت نے دینی مدارس رجسٹریشن بل پر پھر اعتراض لگا کر بھجوا دیا

اسلام آباد: جے یو آئی اور حکومت کے درمیان دینی مدارس رجسٹریشن بل پر ڈیڈ لاک آ گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے دینی مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراض لگا کر بل واپس بھجوا دیا، حکومت اس پر آئندہ ہفتے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کر … صدر مملکت نے دینی مدارس رجسٹریشن بل پر پھر اعتراض لگا کر بھجوا دیا پڑھنا جاری رکھیں