جمعہ, جون 12, 2026
اشتہار

بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7.6 شدت کا زلزلہ

اشتہار

حیرت انگیز

ٹونگا: بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ ٹونگا جزائر میں زلزلے کی گہرائی 238 کلومیٹر تھی۔

رپورٹس کے مطابق سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے، زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ایران میں بھی 4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ فارس میں خنج کے قریب 4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

امریکی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق earthquake مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت آیا تھا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا تھا کہ زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے گراش سے تقریباً 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں