اتوار, ستمبر 6, 2026
اشتہار

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ معاہدہ امت مسلمہ کے تحفظ کی بنیاد بنے گا، فلسطینی صدر

اشتہار

حیرت انگیز

فلسطینی صدر محمود عباس نے بھی سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی حمایت کر دی۔

فلسطینی صدر نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اورپاکستان کےدرمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ انتہائی اہم ہے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطےمیں استحکام اور سلامتی کے لیے اہم قدم ثابت ہو گا۔

محمود عباس کا کہنا تھا کہ امید ہے معاہدہ خطے کے استحکام اورامت مسلمہ کے مفادات کے تحفظ کی بنیاد بنے گا۔

ایران

سربراہ قومی سلامتی کونسل ایران محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی ذمہ داری ہے کہ عالم اسلام میں اتحاد کے لیے کام کریں۔

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں، ممکن ہے مصر بھی شامل ہو جائے: ترکیہ

مکہ معاہدہ کسی کیخلاف نہیں، یہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے: اسحاق ڈار

’مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں‘

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں