طلاق یافتہ اداکارہ نے دوسری شادی کرنے کا اشارہ دے دیا

ممبئی (17 اگست 2025): مقبول بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے فلم اسٹار ارباز خان سے طلاق کے بعد دوسری شادی کا اشارہ دے دیا۔ ملائکہ اروڑا کی ارباز خان کے ساتھ شادی 1998 میں اُس وقت ہوئی جب اداکارہ کی عمر 25 سال تھی، شادی کے چار سال بعد سابق جوڑے کے ہاں بیٹے … طلاق یافتہ اداکارہ نے دوسری شادی کرنے کا اشارہ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں