اتوار, فروری 8, 2026
اشتہار

مالدیپ میں سیاسی عدم استحکام کے پیشِ نظر ایمرجنسی نافذ

اشتہار

حیرت انگیز

مالدیپ : سیاسی تناؤ شدت اختیار کرگیا، صدر عبداللہ یامین نے اپوزیشن کی حکومت مخالف ریلی روکنے کے لیے ملک میں تیس دن کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی.

مالدیپ کے صدر نے حکومت مخالف ریلی روکنے کے لیے تیس روزہ ہنگامی حالت کے نفاذ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے اختیارات بھی دے دیے ہیں۔

یہ اعلان ملک کی اہم اپوزیشن جماعت ایم ڈی پی کے طے شدہ احتجاج سے دو روز پہلے کیا گیا ہے۔

صدرعبداللہ یامین گذشتہ ماہ ہوائی اڈے سے گھرواپس جاتے ہوئے بم دھماکے میں بال بال بچے جبکہ جس کے الزام میں نائب صدراحمد ادیب کو صدر کے قتل کی مبینہ سازش پرگرفتار کر لیا گیا ہے.

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں