ملیر جیل واقعہ: آئی جی جیل خانہ جات عہدے سے برطرف، سپرنٹنڈنٹ معطل

کراچی: سندھ حکومت نے ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات کو برطرف جبکہ ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ جیل خانہ جات سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں آئی جی جیل خانہ جات سندھ قاضی … ملیر جیل واقعہ: آئی جی جیل خانہ جات عہدے سے برطرف، سپرنٹنڈنٹ معطل پڑھنا جاری رکھیں