تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

ہوائی فائرنگ کرنے پر گلوکار ملکو بڑی مشکل میں پھنس گئے

جہلم: نامور پنجابی گلوکار محمد اشرف علی المعروف ملکو کی ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گلوکار محمد اشرف علی گزشتہ روز جہلم میں ایک میوزک پروگرام کے لیے آئے تھے۔ ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو اسی پروگرام کی ہے۔

ڈی پی او نے ہوائی فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس تھانہ کالا گجراں میں گلوکار سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -