تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

بغیر کاندھوں والا نوجوان، دل دہلا دینے والی ویڈیو

واشنگٹن: امریکا میں ایسا نوجوان منظر عام پر آیا جس کے قدرتی طور پر کاندھے کی ہڈیاں نہیں ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والا نوجوان کاندھے کی ہڈیاں نہ ہونے پر مایوسی کے بجائے فخر کررہا ہے۔

Man born with no collarbone| Man born with no collarbones claps his shoulders in viral videos - WATCH | Trending & Viral News

کوری بینٹ نامی لڑکا منفرد جسمانی لچک کی قوت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنا رہا ہے۔ نوجوان نے کاندھے کے ذریعے تالیاں بجا کر بھی ہزاروں صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

Watch: Man Born With No Collarbones Claps With His Shoulders

ماہرین کا کہنا ہے کہ کاندھوں پر ہڈیاں نہ ہونا ‘cleidocranial dysplasia’ نامی ایک قدرتی بیماری ہے، اس رجحان کے باعث متاثرہ شخص کا قد بھی رک سکتا ہے جبکہ مسوڑوں پر اضافی دانت بھی نکل آتے ہیں۔

کوری بینٹ اس مرض کے حوالے سے ویڈیوز بنا کر لوگوں میں آگاہی پھیلا رہا ہے کہ ہم بھی دوسرے عام لوگوں کی طرح مختلف کام کرسکتے ہیں، کلیڈوکرینیل ڈائی پلیسیا کے باعث کسی قسم کی پریشانی پیش نہیں آتی۔

Comments

- Advertisement -