تازہ ترین

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک...

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی...

توشہ خانہ کیس :عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ...

شہری نے گھر کو دستی بموں سے سجالیا، پھر کیا ہوا؟

برطانیہ میں ایک شخص نے اپنے گھر کو دستی بموں سے سجا کر سب کو حیران کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کارنیش گاؤں کے ایک حصے کو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو علاقے کو کلیئر کروانے سے قبل بند کرنا پڑ گیا۔

دھماکے کے خوف کی وجہ سے افسران کو اطراف کی سڑکیں اور ایک بس گیراج بھی کرنا پڑا۔

پولیس حکام نے تصدیق کی کہ اس شخص نے اپنے گھر کو دستی بموں سے سجایا تھا بغیر یہ جانے کے وہ خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں بالآخر انہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنایا۔

پولیس حکام کے مطابق صبح 11 بجکر 20 منٹ پر کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا ہے کہ گھر میں تین دستی بم موجود ہیں۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ رائل نیوی ایکسپوسلیو آرڈیننس ڈسپوزل (ای او ڈی) نے مقامی سڑک کو بند کیا اور 50 میٹر کا گھیراؤ کرکے بموں کو ناکارہ بنایا گیا۔

Comments