تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

سر پر رکھے پائن ایپل تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

نئی دہلی : دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر نہ صرف دنیا کو حیران کرتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ ببھی قائم کرتے ہیں۔

بھارت کے نوجوان نے ایسا ہی انوکھا کارنامہ سرانجام دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا، سیّد علوی نے حیران کن طور پر لوگوں کے سروں پر رکھے 75 پائن ایپل تیز دھار تلوار دے کاٹے ہیں۔

جوشیلا نوجوان نے 30 سکینڈ میں لوگوں کے سرروں پر رکھے 75 پائن ایپل اپنی تلوار سے دو ٹکروں میں تقسیم کیے۔

سید علوی کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 61 پائن ایپل کو 30 سیکنڈ میں تلوار کو سے کاٹنے کا ریکارڈ تھا۔

بعدازاں بھارتی نوجوان سید علوی نے کیلوں پر لیٹ پر اپنے اوپر متعدد کنکریٹ کے ٹائل رکھوائے اور انہیں ہتھوڑے سے توڑوانے کا بھی عالمی ریکارڈ بنایا۔

Comments

- Advertisement -