’منکڈ‘ کے معاملے پر ایم سی سی کا ردعمل آگیا

لارڈز: گزشتہ روز لارڈز کے میدان میں بھارتی ویمن ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کی لیکن بھارتی بولر دیپتی شرما کا ’منکڈ رن آؤٹ’ اس وقت موضوع بحث بن گیا جب انگلش کھلاڑی چارلی ڈین میدان میں ہی آبدیدہ ہوگئیں۔ انگلینڈ ویمن ٹیم کو تیسرے میچ میں جیت کے لیے … ’منکڈ‘ کے معاملے پر ایم سی سی کا ردعمل آگیا پڑھنا جاری رکھیں