ماریہ ماچاڈو نے اپنا ’امن نوبل انعام‘ امریکی صدر ٹرمپ کو دے دیا!

واشنگٹن (16 جنوری 2026): وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا ماچاڈو نے اپنا امن نوبل انعام (میڈل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور انہیں گزشتہ سال خود کو … ماریہ ماچاڈو نے اپنا ’امن نوبل انعام‘ امریکی صدر ٹرمپ کو دے دیا! پڑھنا جاری رکھیں