کراچی میں مارکیٹیں ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کتنے بجے بند ہوں گے؟

کراچی : شہر قائد میں مارکیٹیں 9 بجے ، شادی ہال 11 بجے اور ریسٹورنٹس تک 12 بجے تک کھلا رکھنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت تاجر رہنماؤں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے مارکیٹیں … کراچی میں مارکیٹیں ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کتنے بجے بند ہوں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں