شادی کا جھانسہ دیکر بیوہ خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں شادی کا جھانسہ دیکر بیوہ خاتون سے زیادتی کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم اشرف نے3 ماہ قبل باغبانپورہ میں بیوہ خاتون کو شادی کا جھانسہ دیا تھا، ملزم نے شادی کاجھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا … شادی کا جھانسہ دیکر بیوہ خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں