ہفتہ, اپریل 11, 2026
اشتہار

شادی شدہ خواتین کے پاسپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خواتین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔

حکومت نے شادی شدہ خواتین کو پاسپورٹ پر والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی۔ پاسپورٹ قوانین میں اہم اصلاحات اور خواتین کو قانونی شناخت میں خودمختاری مل گئی۔

عدالت کےحکم پر عملدرآمد کے بعد خواتین کو شناختی دستاویزات میں نیا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے احکامات کے بعد پاسپورٹ سسٹم میں تبدیلی کی گئی ہے۔

کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خواتین اب پاسپورٹ پر والد کا نام برقرار رکھ سکیں گی جب کہ وزارت داخلہ اور قانون کی رہنمائی میں پاسپورٹ سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں