وزیر اعلیٰ نے ’پنجاب دھی رانی‘ پروگرام لانچ کر دیا؛ اجتماعی شادیوں کا آغاز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کا پہلا ’پنجاب دھی رانی‘ پروگرام لانچ کر دیا۔ لاہور کے بہترین میرج ہال میں 51 اجتماعی شادیوں سے آغاز کر دیا گیا، نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا دلہن اور ایک اسپیشل جوڑا بھی شامل ہے۔ مریم نواز نے تقریب میں موجود نوبیاہتا جوڑوں کو فرداً … وزیر اعلیٰ نے ’پنجاب دھی رانی‘ پروگرام لانچ کر دیا؛ اجتماعی شادیوں کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں