مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے 24 اضلاع کیلیے بڑا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے 24 اضلاع کو ترجیحی بنیادوں پر 240 ای بسیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے پراجیکٹس پر بریفنگ اور ای بس پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مریم … مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے 24 اضلاع کیلیے بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں