بدھ, اگست 12, 2026
اشتہار

ویڈیو: مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گر گئی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور (16 جولائی 2026): عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب آج عارف والا میں ایمیننس اسکول کے افتتاح کیلیے پہنچی تھیں، جہاں ہاؤسنگ کالونی میں ان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلیے ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا تو 3 دن نیند نہیں آئی، مریم نواز

مریم نواز کے پیلی کاپٹر کی لیڈنگ کے دوران ہوا کے دباؤ کی وجہ سے اسکول کی بیرونی دیوار گری، واقعے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محفوظ رہیں، جبکہ ہیلی کاپٹر کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں