تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

’گھڑی اور ہار کتنے میں خریدے اور بیچے؟ اصل کہانی یہ ہے‘

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بھی گھڑی اور ہار بیچنے پر ردعمل دے دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’عمران خان نے گھڑی اور ہار پہلے خریدے پھر بیچے دیے یہ اصل کہانی نہیں ہے۔

مریم نواز نے لکھا کہ اصل کہانی یہ ہے کہ گھڑی اور ہار کتنے میں خریدے اور کتنے میں بیچے۔

انہوں نے لکھا کہ اصل سوال ہے کہ وہ تحائف خریدنے کے لیے عمران خان کے پاس پیسے کہاں سے آئے ہیں، ان کی تنخواہ کے علاوہ ان کا کوئی ذریعہ آمد نہیں، تحائف خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے آئے۔

Comments

- Advertisement -