لاہور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے نئے نواز شریف کی تصویر والے کافی مگ کی مارکیٹنگ شروع کردی۔
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز چائے پینے والوں کو کافی مگ بیچنے کی کوشش کرنے لگی۔
مریم نواز نے اپنے نئے کافی مگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا نواز شریف کی تصویر والے مگ میں کافی گرم بھی رہےگی اورزیادہ مزیداربھی لگے گی۔
- Advertisement -
مریم نواز نے روز دیا کہ قائدین بھی یہی مگ خریدیں اور گرماگرم کافی انجوائے کریں، ویڈیو میں موجود رہنماؤں نے خوشی خوشی یس میڈم کہہ کر حکم بھی مان لیا۔
View this post on Instagram