مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلباء کی گرفتاری رکوادی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبا کی گرفتاری رکوادی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ کم عمر طلبا سے … مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلباء کی گرفتاری رکوادی پڑھنا جاری رکھیں