تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بھی انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی عام انتخابات...

’عدالتی اصلاحات بل پر کیا فیصلہ کروں گا یہ کہنا قبل ازوقت ہے‘

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدالتی...

قومی اسمبلی میں‌ عدالتی اصلاحات کا بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات پر مشتمل...

باہر نکلو بزدل آدمی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر نے اسلام آباد پولیس کے عمران خان کی گرفتاری کیلیے لاہور پہنچنے کے بعد ٹویٹ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر نے اسلام آباد پولیس کے عمران خان کی گرفتاری کیلیے لاہور پہنچنے کے بعد ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں طنزیہ انداز اختیار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ لیڈر اور گیدڑ کا فرق قوم جان گئی ہے، عمران خان گھبرانا نہیں ہے۔ باہر نکلو بزدل آدمی۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے جب کہ گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر سے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپتا ہے۔

 

Comments