پی ٹی آئی کے لشکر میں تربیت یافتہ دہشتگرد شامل ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جاری احتجاج پر کہا ہے کہ ان کے لشکر میں تربیت یافتہ دہشتگرد شامل ہیں۔ سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر مریم نواز نے پی ٹی آئی کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ … پی ٹی آئی کے لشکر میں تربیت یافتہ دہشتگرد شامل ہیں، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں