نواز شریف کی بیٹی ہوں معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز کا دوٹوک اعلان

لاہور (2 اکتوبر 2025): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی بیٹی ہوں معافی نہیں مانگوں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات خصوصاً نہروں کی تعمیر اور حلیف جماعت پر تنقید کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ جہاں … نواز شریف کی بیٹی ہوں معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز کا دوٹوک اعلان پڑھنا جاری رکھیں