ویڈیوز: مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا

رمضان المبارک میں زائرین عمرہ کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچ رہی ہے مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک میں مملکت سمیت دنیا بھر سے زائرین کی بڑی تعداد عمرہ ادائیگی کے لیے مسجد الحرام پہنچتی ہے۔ اس ماہ رمضان میں مسجد الھرام میں … ویڈیوز: مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں