پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد معصوم کشمیریوں کا قتل عام ، ناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے

سری نگر : پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد معصوم کشمیریوں کا قتل عام شروع کرددیا ، بھارتی فوج کی سفاکیت کےناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج بےگناہ کشمیریوں کے وحشیانہ قتل اور جعلی مقابلوں میں ملوث ہے، پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد معصوم کشمیریوں کا قتل عام شروع کردیا۔ … پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد معصوم کشمیریوں کا قتل عام ، ناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں