تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

دیوقامت سمندری مخلوق نے خوف پھیلا دیا (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)

بحیرہ احمر میں دیکھی گئی مخلوق سے متعلق محققین حیرت میں مبتلا تھے کہ یہ کسی مچھلی ہے یا کوئی اور جانور، جامنی رنگ کی دیوقامت مخلوق کی ویڈیو نے صارفین کو خوفزدہ کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سنہ 2020 میں اوشین ایکس نامی تحقیقی ٹیم بحیرہ احمر کی گہرائی میں چھپے راز دریافت کرنے گئی جس میں میڈیا، ماہر حیاتات فلم میکرز شامل تھے۔

اس تحقیقاتی ٹیم نے سمندر کی گہرانی میں 2800 فٹ نیچے 2011 میں ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ دیکھا اور ساتھ انہوں نے انسان سے زیادہ بڑی ایک ایسی سمندری مخلوق دیکھی جو مسلسل جہاز کے ملبے کے ارد گرد گھوم رہی تھی۔

ٹیم ممبران کا کہنا ہے کہ وہ اس منظر کو کبھی نہیں بھول سکتے جو انہوں نے سمندری کی گہرائی میں دیکھا تھا بعدازاں ستمبر 2021 میں پتہ چلا کہ وہ جاندار ای سکویڈ مچھلی تھی جو دو فٹ سے زیادہ بڑی ہوگئی تھی۔

Comments

- Advertisement -