پی ایس ایل 10 کے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایس ایل سیزن 10 میں 13 امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایونٹ 11 اپریل سے 18 مئی تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے احسن رضا، پال رائفل، کمار دھرما … پی ایس ایل 10 کے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں