تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

میتھس کا وہ سوال جس نے سب کو پریشان کردیا

انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی پہیلیاں صارفین کو الجھا تو دیتی ہیں مگر لوگ چلینج قبول کر کے انہیں حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ وائرل ہوجاتی ہے۔

صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر یا میتھس کے سوالات آنے کا سلسلہ ابھی کی بات نہیں بلکہ یہ سلسلہ صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے جاری رہتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سوالات آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتے ہیں جیسے درج ذیل سوال ہے جسے حل کرنے کا چیلنج دیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص میتھس میں دلچسپی رکھنے والے صارفین سے سوال  ? = 3+3*3-3 اور انہیں چلینج دیا گیا کہ وہ اس کا جواب تلاش کریں۔

عام طور پر صارفین اس سوال کا جواب 3 دے رہے ہیں مگر درست جواب یہ نہیں ہے۔ ایک بار پھر سوال حل کرنے کی کوشش کریں اور درست جواب تلاش کریں۔

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں میتھس کے بوڈ ماس اصول کے تحت اس سوال کا جواب 3- ہے ۔

بوڈ ماس کے تحت سوال کو ایسے حل کیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -
عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں