ڈیبیو ون ڈے پر ’’150‘‘ رنز، جنوبی افریقی اوپنر میتھیو بریٹز دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر میتھیو بریٹز اپنے ون ڈے ڈیبیو پر 150 رنز بنا کر پہلے میچ میں سب سے بڑی اننگ کھیلنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر نے اپنے ون ڈے ڈیبیو پر بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ … ڈیبیو ون ڈے پر ’’150‘‘ رنز، جنوبی افریقی اوپنر میتھیو بریٹز دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے پڑھنا جاری رکھیں