مولانا فضل الرحمان کا 23مارچ کو لانگ مارچ کرنےکا اعلان

مولانا فضل الرحمان نے 23مارچ کو لانگ مارچ کرنےکا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد کی جانب رخ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کے قائدین کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 23 … مولانا فضل الرحمان کا 23مارچ کو لانگ مارچ کرنےکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں