مولانا فضل الرحمان کی کراچی میں سیاسی ملاقاتوں نے ہلچل پیدا کردی

کراچی : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی کے دورے کے دوران سیاسی ملاقاتوں نے ہلچل پیدا کردی۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے دورہ کراچی میں سیاسی ملاقاتوں نے ہلچل پیدا کردی۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پہنچے ، … مولانا فضل الرحمان کی کراچی میں سیاسی ملاقاتوں نے ہلچل پیدا کردی پڑھنا جاری رکھیں