ماورا حسین کے نکاح پر عروہ اور فرحان توجہ کا مرکز بن گئے، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین کے نکاح پر اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید توجہ کا مرکز بن گئے۔ گزشتہ روز لالی و بالی ووڈ اداکارہ ماورا حسین نے اداکار امیر گیلانی سے شادی نے شادی کا اعلان کیا اور ساتھ کی نکاح کی تصاویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر مداح … ماورا حسین کے نکاح پر عروہ اور فرحان توجہ کا مرکز بن گئے، تصاویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں