میئر کراچی نے شہریوں سے آلائشیں جگہ جگہ نہ پھینکنے کی درخواست کر دی

کراچی: میئر کراچی نے شہریوں سے آلائشیں جگہ جگہ نہ پھینکنے کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے شہریوں سے آلائشوں کو جگہ جگہ نہ پھینکنے کی درخواست کرتے ہوئے بتایا ہے کہ … میئر کراچی نے شہریوں سے آلائشیں جگہ جگہ نہ پھینکنے کی درخواست کر دی پڑھنا جاری رکھیں