ہفتہ, مارچ 15, 2025
اشتہار

میئر کراچی کا انتخاب خفیہ بیلٹ پر ہو گا

اشتہار

حیرت انگیز

میئر کراچی کا انتخاب خفیہ بیلٹ پر ہو گا۔ خفیہ رائے شماری سے 367 ارکان میئر کا انتخاب کریں گے۔ 184ارکان کے ووٹ لینے والا امیدوار میئر کراچی ہوگا۔

پیپلز پارٹی کے پاس 93 منتخب اراکین مخصوص نشستیں ملا کر 142 ہیں۔ جماعت اسلامی کےپاس86منتخب اراکین مخصوص نشستیں ملاکر133 ہیں۔

تحریک انصاف کے پاس 40 منتخب اور مخصوص اراکین کے ساتھ 60 کا نمبر موجود ہے۔ ن لیگ7منتخب ارکان مخصوص نشستیں ملا 9 ارکان ہیں۔

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف اتحاد کی صورت میں کراچی کا میئر لاسکتی ہے۔ کےایم سی قائدایوان کےلئے 184 نمبر درکار ہے جب کہ پی ٹی آئی اورجماعت اسلامی مل کر 193 ارکان کےایم سی میں ہوں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں