ایم ڈی کیٹ کے نتائج اور سوالنامہ سے متعلق عدالت کا بڑا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جسٹس ارباب محمد طاہر نے طلبہ کی درخواستوں پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے شہید ذوالفقار بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ ویب سائٹ … ایم ڈی کیٹ کے نتائج اور سوالنامہ سے متعلق عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں