ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے خلاف طلبہ حیران کن کہانی کے ساتھ ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے خلاف طلبہ ایک حیران کن کہانی کے ساتھ ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی چانسلر نے ان کی شکایات سننے کی بجائے پولیس بلوائی اور کھڑے ہنستے رہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحان دینے والے طلبہ نے اسلام آباد … ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے خلاف طلبہ حیران کن کہانی کے ساتھ ہائی کورٹ پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں