منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

میڈیکل الرٹ: یہ ادویات ہر گز نہ خریدیں!

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کی ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت فوری طور پر روکنے اور کمپنی کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں مندرجہ ذیل ادویات کے بیچز ان کی تفصیلات اور واپسی کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول سیلرز یا ریٹلرز کے پاس متعلقہ مصنوعات کے بیچ موجود ہیں تو انہیں فوری طور پر واپس کردیا جائے۔

May be an image of text

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس قسم کی ادویات کا استعمال فوری طور پر بند کردیا جائے کیونکہ یہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔

یہ انجیکشنز نہ خریدیں!

ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگس کنٹرول اتھارٹی پنجاب نے فارمیسیز، تھوک فروش اور ڈسٹری بیوٹرز کو ان ادویات کی فروخت فوری طور پر روکنے اور اسٹاک کی تفصیل متعلقہ ڈرگ انسپکٹر کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں