جمعہ, مارچ 13, 2026
اشتہار

میڈیکل الرٹ: ان انجیکشنز کی فروخت روکنے کا حکم

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کے انجیکشنز کے مخصوص بیچز کی فروخت فوری طور پر روکنے اور کمپنی کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں مندرجہ ذیل انجیکشنز کے بیچز ان کی تفصیلات اور واپسی کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول سیلرز یا ریٹلرز کے پاس متعلقہ مصنوعات کے بیچ موجود ہیں تو انہیں فوری طور پر واپس کردیا جائے۔

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس قسم کی مصنوعات کا استعمال فوری طور پر بند کردیا جائے کیونکہ یہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔

عوام یہ ادویات کسی صورت استعمال نہ کریں، فروخت روکنے کا حکم

مذکورہ انجیکشن تیار کرنے والی کمپنی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر متعلقہ مصنوعات کی ترسیل روک کر اپنے مارکیٹ سے یہ پراڈکٹس اٹھا لیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں