جنگ اور ہنگامی حالات میں ادویات قلت سے بچاؤ کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد: ادویات کی سپلائی سے متعلق قانون سازی میں اہم ترمیم کرتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈرگ رولز 1976 میں ترمیم کا حکم نامہ تیار کر لیا۔ جنگ اور ہنگامی حالات میں ادویات قلت سے بچاؤ کیلیے قومی حکمت عملی تیار کے تحت فارما کمپنیز کو ہنگامی حالات میں اسپتالوں کو میڈیسنز فراہمی … جنگ اور ہنگامی حالات میں ادویات قلت سے بچاؤ کی حکمت عملی تیار پڑھنا جاری رکھیں