اتوار, اگست 16, 2026
اشتہار

ڈینیل مدویدیف نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اشتہار

حیرت انگیز

برسبین: روس کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ڈینیل مدویدیف نے اے ٹی پی برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

رپورٹس کے مطابق 29 سالہ روسی کھلاڑی ڈینیل مدویدیف نے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں امریکی حریف کھلاڑی برینڈن ناکشیما نے کو ہراکر اے ٹی پی ٹائٹل جیتا۔

ٹاپ سیڈڈ ڈینیل مدویدیف کے اے ٹی پی ٹائٹلز کی تعداد اس فتح کے بعد 22 ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا اے ٹی پی برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے مشہور شہر برسبین میں ہوا، جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے۔

عالمی نمبر ایک ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن

سیڈڈ ڈینیل مدویدیف نے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں امریکی حریف کھلاڑی برینڈن ناکشیما کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 6-7(1-7)سے ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے کہ گریگور دیمتروف نے اپنے کیریئر کا 22واں اے ٹی پی ٹائٹل جیتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں