تازہ ترین

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

میرا نے کترینہ کیف کی بہن ازابیل کا شکریہ ادا کیوں کیا؟

پاکستان کی معروف اسٹار میرا نے بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کا شکریہ ادا کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں میرا کہتی ہیں کہ آپ نے لاک ڈاؤن کے دوران ہماری رہنما اور مدد کی، آپ نے دبئی میں شوٹنگ کی اجازت دلوائی اور اس حوالے سے کام کیا جس میں میں آپ کی شکر گزار ہوں۔

میرا نے کہا کہ ازابیل کیف کو اپنی نئی آنے والی فلم میں شرکت کے لیے خوش آمدید کہتی ہوں، وہ بہت جلد فلم میں اہم کردار کے ساتھ نظر آئیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Comments

- Advertisement -