ہفتہ, فروری 15, 2025
اشتہار

دپیکا پڈوکون کی ہم شکل نے مداحوں کو دنگ کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

بالی وڈ کی سُپر اسٹار دپیکا پڈوکون سے حیران کُن حد تک مشابہت رکھنے والی لڑکی نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں کو دنگ کر دیا۔

بھارت سے تعلق رکھنے والی انسٹا گرام صارف رجوتا گھوش دیب ڈیجیٹل مواد تخلیق کار ہیں تاہم دپیکا پڈوکون سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rijuta Ghosh Deb (@thelushvoguette)

رجوتا گھوش دیب انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ اکاؤنٹ پر موجود ان کی لاتعداد تصاویر پر پہلی نظر ڈالتے ہی ذہن میں دپیکا پڈوکون آ جاتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rijuta Ghosh Deb (@thelushvoguette)

ان کے بالوں اور ملبوسات کا انداز بھی تقریباً بالی وڈ سُپر اسٹار سے ملتا جلتا ہے۔ انسٹا گرام صارفین ان کی تصاویر پر تبصرے کر رہے ہیں اور انہیں دپیکا پڈوکون کی ہم شکل قرار دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rijuta Ghosh Deb (@thelushvoguette)

رجوتا گھوش دیب کے انسٹا گرام فالوور کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں