میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا دیا، انڈیا کی چیمپئن شپ فائنل میں رسائی مشکل

آسٹریلیا نے میلبرن میں ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی  جس کے بعد انڈیا کی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارت کو آسٹریلیا کی جانب سے جیت کے لیے 340 رنز کا ٹارگیٹ دیا گیا تھا۔ … میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا دیا، انڈیا کی چیمپئن شپ فائنل میں رسائی مشکل پڑھنا جاری رکھیں